the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز


ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ پریشانی کا علاج پھلوں اور سبزیوں سے بھی کیا جاسکتا ہے۔
محققین کے مطابق پھل اور سبزیاں کھانے والے افراد مطمئن رہتے ہیں، تحقیق میں 25سے 74 برس کے ایک ہزار افراد کو شامل کیا گیا ۔


right;">جن کے خون کے تجزیے سے پتہ چلا کہ جن افراد کی خوراک میں پھل اور سبزیاں شامل نہیں تھیں ان کے خون میں اینٹی آکسیڈنٹ کی تعداد کم تھی جو ذہنی دبائو کی صورت میں انسان کو آرام پہنچاتے ہیں جب کہ اس کے مقابلے میں روزانہ کی بنیاد پر پھل اور سبزیاں کھانے والوں کے خون میں اینٹی آکسیڈنٹ کی مقدار 13 فیصد زیادہ تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.